1 رمضان، لاہوریوں کو سستے پروٹین میں ریلیف نہ مل، مرغی کہ گوشت کی قیمت (595) روپے برقرار ہے۔
برائلر مرغی کا تھوک ریٹ (397) روپے ،پرچون ریٹ (411) روپے کلو مقرر ہے،
https://www.dailyshal.com/01/03/2025/83825/
فارمی انڈوں کا ریٹ بھی (286)روپے فی درجن برقرار ہے۔انڈوں کی پیٹی کا تھوک ریٹ (8460)روپے مقرر ہے، طلب میں کمی کہ باوجود مرغی کی قیمت کم نہ ہو سکی۔



