اہم خبریںپاکستان

بھارتی حکومت نے نوجوت سدھو کو واہگہ کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا

لاہور:  بھارتی حکومت نے نوجوت سنگھ سدھو کو واہگہ کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا، 5 روز کے ویزہ کے باوجود عین وقت پر اٹاری پر روک لیا۔نوجوت سنگھ سدھو کے استقبال کے لے واہگہ پر موجود افراد واپس چلے گئے، جمعہ کے روز بھارتی حکام نے سدھو کو واہگہ سے اجازت کی یقین دہانی کروائی تھی، ہفتہ کو سدھو واہگہ پہنچے تو بھارتی حکام نے روک لیا، نوجوت سدھو اب کرتارپور سے آئیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button