بین الاقوامیپاکستانتازہ ترین
پاکستان منشیات کے خلاف فرنٹ لائن ملک ہے — اقوام متحدہ
اسلام آباد — اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی ٹرولز ویسٹر نے کہا کہ پاکستان کو منشیات کے خلاف جنگ میں اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ انہوں نے اینٹی نارکوٹکس فورس ( ) کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ایک سال میں 365 میٹرک ٹن منشیات اور کیمیکل ضبط کیے، جو اس کی فرنٹ لائن حیثیت ظاہر کرتا ہے۔



