اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ : مہنگائی عروج پر شہر میں یوٹیلٹی اسٹور پر آٹا چینی ، اور گھی غائب

کوئٹہ :  مہنگائی عروج پر شہر میں یوٹیلٹی اسٹور پر آٹا چینی ، اور گھی غائب ، کوئی ہے سننے والا ، شہریوں اور غریب عوام کی ضلعی انتظامیہ سے اپیل، تفصیلات کے مطابق شہریوں اور غریب طبقہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کو ناکام کروانے میں ایڈمنسٹریشن کا کردار ہے کیونکہ ایک وزیر اعظم کیا کر سکتا ہے ضلعی انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں وہ یہ نہیں کرتے ، یوٹیلیٹی اسٹور اس لئے ہیں کہ وہ عوام کو اور غریب طبقہ کو سہولت دے سکیں لیکن افسوس اس بات کی ہے کہ وہ بجائے عوام کو سہولت دینے کے دکانداروں کو سہولت دے رہے ہیں ، یوٹلیٹی اسٹور سے آٹا،چینی ، گھی غائب ہے جبکہ سب سے زیا دہ ریلف بھی عوام کو اس سے ملتا ہے، حکام بالا اس طرف توجہ دیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button