• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

web desk by web desk
October 13, 2021
in اہم خبریں, پاکستان
0
وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد :  وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت، چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ 8 اکتوبر 2021 میں وفاقی حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کیا، ریٹائرڈ ججز کی دوبارہ تعیناتی آزاد عدلیہ کے بھی خلاف ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت 8 اکتوبر کے نیب آرڈیننس کو کالعدم قرار دے۔ درخواست میں سپریم کورٹ کے مختلف فیصلوں کا حوالہ بھی دیا گیا۔

Previous Post

کیس حیات بلوچ کے راضی نامہ کا نہیں کسی اور کا تھا،بلوچستان ہائیکورٹ کا تردیدی بیان

Next Post

وزیراعظم کو ملنے والے تحائف بتائیں یا نہیں ؟ حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

Next Post
وزیراعظم کو ملنے والے تحائف بتائیں یا نہیں ؟ حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

وزیراعظم کو ملنے والے تحائف بتائیں یا نہیں ؟ حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.