شوبز

چہرہ کا نکھار سردیوں میں بھر پور نیند کی وجہ سے ہے، مہوش حیات

لاہور:  اداکارہ مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ یہ سردیوں میں بھر پور نیند کا اثر ہے۔ سوشل میڈیا صارف نے مہوش حیاات سے پوچھا کہ وہ کیا کھاتی ہیں کہ وہ دن بدن خوبصورت ہوتی جا رہی ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ یہ سردیوں کاگلو ہے اور روزانہ14گھنٹے نیند کا اثر ہے۔ انہوں نے مداح کا اچھے کمنٹ کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button