چمن میں پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری

0

چمن میں پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ہیں، برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا، شہر میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری رات سے وقفے وقفے کے ساتھ جاری رہا، درہ کوژک کے مقام پر برفباری سے دھند چھاگئے۔

دھند کے باعث ٹریفک کی روانگی میں خلل، چمن سمیت شمالی بلوچستان کے مختلف اضلاح میں رات گئے وقفے وقفے سے برفباری جاری ہے، قلعہ عبدااللہ، پشین، میزہ اڈہ، جنگل پیرعلزئی میں بارش ہے جبکہ شیلاباغ، درہ کوژک، توبہ اچگزئی اور خواجہ عمران کے پہاڑوں پر برفباری جاری ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.