اہم خبریںپاکستان

شہبازشریف سے میڈیا تنظیموں کے نمائندوں کی کراچی میں ملاقات

کراچی  :  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہبازشریف سے میڈیا تنظیموں کے نمائندوں نے کراچی میں ملاقات کی۔

ملاقات میں آل پاکستان نیوزپیپرسوسائیٹی، کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسویسی ایشن اور ایسوسی ایشن آف الیکڑانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرزکے نمائندے شامل تھے۔

قومی اسمبلی قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداروں سے بھی ملاقات کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button