وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

0

کوئٹہ ( این این آئی) وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق خضدار کے علا قے وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.