اہم خبریںپاکستان

یوٹیلٹی سٹور پیپلز پارٹی کے دور سے پارلیمنٹ لاجز میں موجود ہے، پارلیمنٹ لاجز میں یوٹیلٹی اسٹورز کھولنے پر فواد چوہدری کا رد عمل

 اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ لاجز میں یوٹیلیٹی اسٹور کھولنے پر فواد چوہدری نے کہاہے کہ یوٹیلٹی سٹور شروع سے (پیپلز پارٹی کے دور سے) پارلیمنٹ لاجز میں موجود ہے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاکہ یوٹیلٹی سٹور شروع سے (پیپلز پارٹی کے دور سے) پارلیمنٹ لاجز میں موجود ہے۔فواد چوہدری نے کہاکہ بنداس لئے نہیں کیا کہ وزارات صنعت کے مطابق اس سہولت سے لاجز میں متعین سرکاری ملازمین، ڈرائیورز، سیکرٹریٹ کے ملازمین اور دیگر کم آمدنی والے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ہر وقت تنقید موڈ میں رہنا صحت کیلئے اچھا نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button