پاکستانتازہ ترین

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق، پیٹرول کی فی لٹر قیمت میں 8 روپے کا اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
یہ اضافہ صارفین پر اضافی مالی بوجھ ڈال سکتا ہے اور ٹرانسپورٹ اور روزمرہ ضروریات کی قیمتوں میں بھی اثر ڈالنے کا امکان ہے۔

Related Articles

Back to top button