بلوچستان

ترجمان پی ڈی ایم کا وزراء کی معافی سے متعلق الیکشن کمیشن کو مشورہ

ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ آج معافی قبول کرلی گئی تو آئندہ پھر یہ لوگ آئینی ادارے،  سربراہ اور معزز اراکین کے خلاف ہرزہ سرائی کریں گے۔

حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ پہلے دھمکی پھر گالی پھر معافی یہ وزراء کا وتیرہ رہا ہے، یہ پارٹی اداروں کی توہین کو اعزاز سمجھتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئینی ادارے، آئین اور قانون پر کسی قسم کی مصلحت نہیں ہونی چاہیے، پی ڈی ایم آئین اور آئینی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button