
پنجگور (این این آئی ) ایف سی بلوچستان ساوتھ کی بڑی کاکا روائی ممنوع اشیاء کی بازیابی تفصیلات کے مطابق 20 جنوری 2020 کو آواران ملیشیا نے آواران کے علاقے ہب بزار میں ایف سی بلوچستان کے دستوں نے معمول کی جانچ پڑتال کے دوران زیرو پوانٹ چیک پوسٹ سے 10000 لیٹر ایرانی ڈیزل, 900 کلو چھالیاں اور متعدد ممنوع اشیاء ضبط کی۔اطلاعات کے مطابق ظبط شدہ اشیاء کسٹم اتھارٹی گڈانی میں جمع کروایا گیا ہیں۔سمگلنگ کی روک تھام میں یہ ایک بڑی اہم کامیابی ہے اور بلوچستان کو سمگلنگ سے پاک کرنے میں ایف سی ساوتھ کے کردار کی عکاسی کرتی ہے۔



