اہم خبریںپاکستان

قومی اسمبلی اجلاس؛ بجٹ پر حکومت اور اپوزیشن کی غیرسنجیدگی اور عدم دلچسپی

اسلام آباد:  قومی اسمبلی میں جاری بجٹ اجلاس میں حکومت کے چھ جب کہ اپوزیشن کے چودہ ارکان ایوان میں موجود ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے  مطابق قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث جاری ہے، لیکن بجٹ پر حکومت اور اپوزیشن کی غیر سنجیدگی اور عدم دلچسپی کی انتہا ہوگئی، اجلاس میں حکومت کے صرف 6 جب کہ اپوزیشن کے مجموعی طو پر 14 ارکان موجود ہیں۔

دوسری جانب حکومت اور اپوزیشن کی کورم کے بغیر اجلاس چلانے کی مفاہمت جاری ہے، جب کہ کورم کے لئے 86ارکان کا ایوان میں موجود ہونا ضروری ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button