شوبز
نصیبو لال نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور : علی ظفر، فواد خان اور علی عظمت کے مقابلے نصیبو لال کی آواز میں گائے گئے ترانے کو یو ٹیوب پر سب سے زیادہ لائیکس اور ڈس لائیکس ملے ہیں۔ گانے نے اب تک یو ٹیوب پر تقریباً 3 لاکھ کے قریب لائیکس حاصل کئے جبکہ ڈس لائیکس میں بھی ڈیڑھ لاکھ کے قریب سکور کیا یعنی اس گانے کو پسند کرنے والے اور نا پسند کرنے والوں کی تعداد اب تک کے تمام پی ایس ایل ترانوں سے زیادہ ہے ۔



