اہم خبریںپاکستان

پاکستان پیپلزپارٹی کا سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان

:پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

مرکزی سیکرٹری جنرل تاج حیدر کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی کی تمام سیاسی سرگرمیاں تین روز کے لئے معطل رہیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button