اہم خبریںپاکستان

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کورونا وائرس کا شکار

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں کورونا ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے سے متعلق پیغام شیئر کیا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی مہم جمعہ کو ختم ہوگئی ہے۔ انتخابی مہم کے آخری روز بھی مریم نواز نے ن لیگ کے جلسوں میں شرکت کرتے ہوئے بھرپور تقاریر کی تھیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button