اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں پی آئی اے مسافرطیارے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ، وزیر اعظم نے جاں بحق ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ، وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کو ریلیف، ریسکیو اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کی ہدایت کرتے ہوئے طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا
Related Articles
Check Also
Close



