اہم خبریںشوبز

مومنہ مستحسن کا کورونا ویکسین مکمل سوشل میڈیا پر تصویر شیئر

کراچی  ( سٹاف رپورٹر) جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا پر دی ہے ۔سوشل میڈیا پرشیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مومنہ مستحسن کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی دوسری خوراک لگوارہی ہیں ۔انہوں نے اپنے چاہنے والوں سمیت تمام عوام کو کورونا سے بچاؤ کے لئے اپنی ویکسی نیشن کو مکمل کروانے کی ہدایت کی ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button