اہم خبریںپاکستان

15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہو،شفقت محمود

اسلام آباد :  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شفقت محمود نے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے 15 جولائی سے کھولنے کی افواہیں چل رہی تھیں، 2 جولائی کو بین الصوبائی وزیر کا اجلاس ہوگا، تمام صوبوں کی مشاورت سے فیصلہ کیا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button