شہریوں کیلئے خوشخبری، فری سولر پینل اسکیم کا آغاز

مریم نواز شریف نے پنجاب فری سولر پینل اسکیم کا آغاز کر دیا، انھوں نے مختلف نمبر بتانے پر فری سولر پینل اسکیم کی خودکار ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی۔’سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم‘ کہ تحت سال بھر میں (94) ہزار (48)3 سولر سسٹم لگائے جائیں گے، مریم نواز نے فری سولر پینل اسکیم … Continue reading شہریوں کیلئے خوشخبری، فری سولر پینل اسکیم کا آغاز