کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
بلوچستان/ موسم صورتحال
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 اور قلات میں 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 اور ژوب میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ: سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 اور تربت میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 اور چمن میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 اور جیوانی میں 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات
Comments are closed.