ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں تنظیمی ذمہ داران کا اجلاس،ترجمان ایم کیو ایم

14

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں تنظیمی ذمہ داران کا اجلاس،ترجمان ایم کیو ایم

اجلاس میں سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، امین الحق اور سی او سی انچارج فرقان اطیب کی شرکت،ترجمان ایم کیو ایم

اجلاس میں کراچی کے مختلف ٹاؤنز کے ذمہ داران نے بھی شرکت کی،ترجمان ایم کیو ایم

عوام کے اندر پائی جانے والی بیچینی اور محرومی کا ازالہ صرف ایم کیو ایم پاکستان ہی کرسکتی ہے،ڈاکٹر فاروق ستار

آئندہ ماہ سے ایم کیو ایم شہر میں وفاقی پیکج سے ترقیاتی کاموں کا آغاز کردے گی، ڈاکٹر فاروق ستار

ایم کیو ایم وفاقی حکومت سے شہری سندھ کے لوگوں کے لئے ملازمتیں حاصل کرنے میں کوشاں ہے، ڈاکٹر فاروق ستار

ایم کیو ایم کی تنظیمی ساخت کو مضبوط اور مربوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے،ڈاکٹر فاروق ستار

کارکنان عوامی سطح پر رابطہ مہم کو تیز کرتے ہوئے شہریوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کریں،ڈاکٹر فاروق ستار

Comments are closed.