وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا سابق گورنر شاہ فرمان کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
پشاور: وزیر اعلیٰ کی متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
پشاور: وزیر اعلیٰ کی مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا،
پشاور: مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، سہیل آفریدی


