اہم خبریںپاکستان

مریم اورنگزیب کا ملک میں مہنگائی پرقابوپانے کیلئے حکومتی عزم کااعادہ

اسلام آباد : اطلاعات و نشریات کی وزیر مریم اور نگزیب نے ملک میں مہنگائی پر قابو پانے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

آج ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے جس نے گزشتہ ساڑھے تین سال کے دوران ملک کی معیشت کو تباہ کیا۔

تحریک انصاف کے سربراہ کی جانب سے اتوار کے روز احتجاج کی کال پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ عوام نے عمران خان کی افراتفری اور انتشار پھیلانے کی سیاست کو مسترد کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button