اہم خبریںشوبز

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے انسٹاگرام پر حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی :  نیہا ککڑ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی بھارتی گلوکارہ بن گئی ہیں۔گلوکارہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 6 کروڑ ہونے پر انھوں نے اپنی یہ خوشی مداحوں کے ساتھ کیک کاٹنے کی ویڈیو کی صورت میں شیئر کی۔ ویڈیو میں نیہا اپنے شوہر کے ہمراہ انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہیں جبکہ دونوں گلوکار ساتھ میں کیک کاٹ رہے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button