وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کیسکو کا اعلیٰ سطحی اجلاس
کوئٹہ۔ 2 جون- وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کیسکو کا اعلیٰ سطحی اجلاس
اجلاس میں صوبے میں بجلی کی ترسیل و تقسیم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو سید یوسف شاہ کی اجلاس کو بریفنگ دی
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کو درپیش مسائل اور حل کی تجاویز
وزیر اعلیٰ کا عوامی شکایات کے بروقت ازالے کے لیے شکایتی نظام مؤثر بنانے کا حکم
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی صوبے میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی
ترسیلی نظام میں خامیوں کے فوری ازالے کے لیے موثر اقدامات اٹھائے جائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت
دور دراز علاقوں میں بجلی کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے موثر اور جامع منصوبہ بندی کی جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کیسکو عوامی ریلیف کو اولین ترجیح بنائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
موسم گرما میں بجلی کی غیر ضروری بندش اور بے جا لوڈ شیڈنگ سے گریز کیا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت
ڈیرہ بگٹی، بیکڑ سمیت صوبے کے دور دراز علاقوں میں برقی ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
Comments are closed.