رمضان کی خوشی میں عوام کے لیے تحفہ، پیٹرول سستا

نارووال میں رمضان کی خوشی پر پٹرول پمپ مالک کی دریادلی،پٹرول پمپ مالک نے پٹرول کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔ رپورٹس کہ مطابق پمپ مالک مارکیٹ میں (257.24) روپے لیٹر فروخت ہونیوالے پٹرول کو اپنے پمپ پر (254.24) روپے فی لیٹر فروخت کر رہا ہے۔ یکم رمضان المبارک، برائلر گوشت … Continue reading رمضان کی خوشی میں عوام کے لیے تحفہ، پیٹرول سستا