اہم خبریںشوبز

ماہرہ خان نابینا پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم کی معترف

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) ماہرہ نے ٹوئٹر پر نابینا پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو شیئر کی ہے ۔اس ویڈیو میں صائمہ سلیم کو مسئلہ کشمیر پر انتہائی اعتماد کے ساتھ اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔اداکارہ نے صائمہ سلیم کی تعریف کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘ صائمہ سلیم ! ہم سب کو آپ پر فخر ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button