بلوچستان

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاںبحق ہوگیاہے ۔

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاںبحق ہوگیاہے ۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روزکوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں روڈ ایکسیڈنٹ میں ایک شخص حاجی نیاز محمد ولد خان محمد جاںبحق ہوگیاہے جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button