اہم خبریںپاکستان

نادرا کو حکومت پاکستان کی طرف سے دفاتر کھولنے کی کوئی ہدایات موصول نہیں ہوئیں، ترجمان نادرا

اسلام آباد: ترجمان نادرا فائق علی نے کہا ہے کہ نادرا کو حکومت پاکستان کی طرف سے دفاتر کھولنے کی کوئی ہدایات موصول نہیں ہوئیں۔ہدایات ملنے کے بعد ان پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ترجمان نادرا کے مطابق نادرا دفاتر کھولنے صورت میں تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی،جس کا عوام کو میڈیا کے توسط سے مطلع اور آگاہی دی جائے گی،رمضان المبارک میں زحمت سے بچنے کے لیئے عوام الناس سے درخواست ہے کے نادرا سے ہدایات ملنے کے بعد ہی نادرا دفاتر تشریف لائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button