اہم خبریںبلوچستان

ایرانی سیکورٹی فورسز نے نے غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے پر دو خواتین سمیت 49پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر لیا

نوکنڈی(این این آئی) ایرانی سیکورٹی فورسز نے نے غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے پر دو خواتین سمیت 49پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیا گیا گرفتار افراد جوکہ ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button