شوبز

لاک ڈاؤن کے باعث بچوں کیساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا:عدنان صدیقی

لاہور: جس پر انہوں نے جواب دیا کہ اس سال کورونا کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے انہیں مصروفیات سے چھٹکارا ملا ،لاک ڈاؤن تو اللہ کی ہی طرف سے تھا لیکن اس کی وجہ سے انہیں سونے ، کتابیں پڑھنے ، شاعری لکھنے ، موسیقی سننے اور اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کا بہترین موقع ملا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button