اہم خبریںپاکستان

پاکستان میں 40 ترقیاتی اور انسانی ہمدردی کے منصوبوں کا آغاز کیا جا رہا ہے، متحدہ عرب امارات

اسلام آباد (این این آئی)یو اے ای کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ پاکستان میں 40 ترقیاتی اور انسانی ہمدردی کے منصوبوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے پاکستان کیلئے تحفہ پیش کیا، پاکستان میں 40 ترقیاتی اور انسانی ہمدردی کے منصوبوں کا آغاز ہونے جا رہا ہے، امارات کے آغاز کردہ چالیس منصوبوں پر 20 کروڑ ڈالر لاگت آئیگی، ابوظبی ترقیاتی فنڈز ان تمام منصوبوں کے لیے مالی معاونت فراہم کر رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button