Browsing Category
کھیل
کھیل
ککری گراؤنڈ میں پاک اسپورٹس فٹبال کلب کی شاندار فتح، کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی پر تعریف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 13 اکتوبر —
آل کراچی شہید اکبر ناگوری و شہید عبداللہ ناگوری یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ 2025 کے موقع پر ککری گراؤنڈ لیاری میں ہونے والے دلچسپ میچ میں پاک اسپورٹس فٹبال کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ینگ پی…
آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) – آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کے سی ای او رئیس خان نے اعلان کیا ہے کہ تنظیم جلد ہی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کر رہی ہے، جس کے ذریعے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیت دکھانے اور آگے بڑھنے کا موقع ملے گا۔ رئیس خان نے یہ بات فٹبال…
بلوچستان انٹر یونیورسٹیز اسپورٹس فیسٹیول میں تربت یونیورسٹی فٹبال ٹیم کی شاندارکامیابی
بلوچستان انٹر یونیورسٹیز اسپورٹس فیسٹیول 2025 کے دوران یونیورسٹی آف تربت اور میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کے درمیان ایک سنسنی خیز فٹبال میچ کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مقررہ وقت میں دو، دو گول اسکور کیے۔میچ کا…
مہمند: ایف سی کے پی نارتھ اور مقامی والی بال ٹیم کے درمیان دوستانہ میچ
مہمند کے علاقے گلونو میں ایف سی کے پی نارتھ اور مقامی والی بال ٹیم کے درمیان ایک شاندار دوستانہ میچ کا انعقاد کیا گیا۔
اس میچ کا مقصد نوجوانوں میں کھیلوں کے جذبے کو فروغ دینا اور صحت مند تفریح کے مواقع عام کرنا تھا۔ کھیل کے دوران ایف سی کے…
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے کھیلوں کے سفر میں ایک تاریخی سنگ میل کا اعلان کیا،سید اظہر علی شاہ
اسلام آباد۔2اکتوبر :پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستانی کوچ ہارون جنرل نے باوقار یو سی آئی لیول 3 کوچنگ ڈپلومہ کے لئے انتخاب حاصل کیا ہے جو کہ یونین سائیکلسٹ انٹرنیشنل (یوسی آئی) کی طرف سے دیا…
کبڈی چیمپئن شپ کے چار میچز جمعہ کو لاہور میں کھیلے جائیں گے
اسلام آباد۔2اکتوبر :پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام 44 ویں نیشنل سرکل سٹائل کبڈی چیمپئن شپ کے چار میچز جمعہ کو پنجاب سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
پہلا میچ پاکستان واپڈا اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں…
لاڑکانہ،سندھ حکومت کی 35 ویں نیشنل گیمز کے لیے کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع کرنے کی منظوری
لاڑکانہ۔1اکتوبر :سندھ حکومت نے 35 ویں نیشنل گیمز کے لیے کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
اس سلسلے میں وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری کھیل منورعلی مہیسر، ڈائریکٹر اسد اسحاق،…
قومی انڈر 19 ون ڈے کپ کے پانچویں رائونڈ میں سنسنی خیز مقابلے، ایبٹ آباد، سیالکوٹ، فیصل آباد، پشاور،…
لاہور۔1اکتوبر :قومی مینز انڈر 19 ون ڈے کپ کے پانچویں رائونڈ میں بدھ کو مختلف سینٹرز پر کھیلے گئے میچز میں ایبٹ آباد، سیالکوٹ، فیصل آباد، پشاور، راولپنڈی، فاٹا، لاہور وائٹس اور کراچی وائٹس نے کامیابی حاصل کی۔پی سی بی کے مطابق ایبٹ آباد نے…
گورنر الیون کی سنسنی خیز فتح، سیمی فائنل میں رسائی
کوئٹہ (اسپورٹس ڈیسک) دوسرا آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025ء کے کوارٹر فائنل میں گورنر الیون نے آئی سی اے پشاور کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
یہ مقابلہ محکمہ…
برازیل کے عظیم فٹبالر رونالڈینو کے بیٹے نے انگلش چیمپئن شپ کلب ہل سٹی کے ساتھ ایک سالہ معاہدہ کر لیا
لندن۔12ستمبر :برازیل کے عظیم فٹبالر رونالڈینو کے بیٹے جوائو مینڈیس نے انگلش چیمپئن شپ کلب ہل سٹی کے ساتھ ایک سالہ معاہدہ کر لیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق کلب نے جوائو مینڈیس کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کر دی ہے، معاہدے میں مزید ایک سال کی توسیع کا…