Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اوسا کا ایکسپو 2025 میں متحدہ عرب امارات کے پویلین کی نمایاں شمولیت کا اختتام
ٹوکیو۔16اکتوبر :متحدہ عرب امارات کے پویلین نے ایکسپو 2025 اوسا میں اپنی چھ ماہ کی کامیاب شمولیت مکمل کرلی جس نے جدّت اور ثقافتی تبادلے پر مبنی اس عالمی نمائش میں پانچ ملین سے زائد حقیقی اور ورچوئل زائرین کو اپنی جانب متوجہ کیا۔
اماراتی…
چین کا پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم
بیجنگ۔16اکتوبر :چین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم اور اس کی حمایت کرتا ہے۔ یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے جمعرات کو معمول کی بریفنگ کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ چین نے پاکستان اور…
چینی حکومت دوسرے ضرورت مند ممالک کو بھی اپنی صلاحیت کے مطابق امداد فراہم کرتی ہے، شی جن پھنگ
بیجنگ ۔16اکتوبر :چینی صدر شی جن پھنگ نے اقوام متحدہ کی تنظیم برائے خوراک اور زراعت کو اس کے قیام کی 80ویں سالگرہ پر تہنیتی پیغام بھیجا ۔جمعرات کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی خوراک اور زراعت کی تنظیم نے عالمی غذائی…
چین میں پاکستانی دست ساز کٹلری کی مقبولیت میں اضافہ
خصوصی رپورٹ
بیجنگ، 14 اکتوبر:
چین میں پاکستانی دست ساز کٹلری اور دھاتی اوزاروں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ چائنا اکنامک نیٹ (CEN) کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے پہلے آٹھ مہینوں میں ان مصنوعات کی برآمدات میں قابلِ ذکر اضافہ ریکارڈ کیا…
سعودی عرب کی “نزاھہ” اور پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت…
اسلامی جمہوریہ پاکستان اور شاہی مملکت سعودی عرب نے آج بدعنوانی (کرپشن)، منی لانڈرنگ اور غبن شدہ اثاثوں کی ریکوری کے حوالے سے تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
اس مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر سعودی عرب کی نگران…
اینٹی نارکوٹکس فورس کی بین الاقوامی منشیات اسمگلروں کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی
اسلام آباد، 9 اکتوبر 2025:
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی میں متحدہ عرب امارات میں ہیروئن اسمگل کرنے والے منظم گروہ کو بے نقاب کر کے نیٹ ورک کے مرکزی سرغنے ندیم خان سمیت…
ترکیہ کے حسین خطے کپادوکیہ کا گاؤں “اورتاحصار” دنیا کے پچاس خوبصورت ترین دیہات میں شامل
کراچی، 8 اکتوبر 2025:
ترکیہ کے دلکش خطے کپادوکیہ نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ مشہور جریدے فوربز نے 2025 کی فہرست “دنیا کے 50 خوبصورت ترین دیہات” میں کپادوکیہ کے تاریخی گاؤں اورتاحصار (Ortahisar) کو شامل کیا ہے۔ اپنی جادوئی…
لندن یونیورسٹی نے پاکستانی ماہرِ ثالثی قیصر نواب کو اسٹوڈنٹ وائس چیمپئن مقرر کر دیا
عسکر انٹرنیشنل اسپیشل رپورٹر
لندن، 8 اکتوبر
لندن یونیورسٹی نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرِ ثالثی (ADR) اور تربیت کار جناب قیصر نواب کو تعلیمی سال 2025-26 کے لیے اسٹوڈنٹ وائس چیمپئن کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔
قیصر…
پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان بدعنوانی کے خاتمے کے لیے تعاون پر MoU
ذیلی عنوان:
نیب اور ملائیشیا کے انسدادِ بدعنوانی کمیشن نے مشترکہ اقدامات اور صلاحیت سازی کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے
اسلام آباد/کوالالمپور، 7 اکتوبر 2025:
قومی احتساب بیورو (نیب) اور ملائیشیا کے انسدادِ بدعنوانی کمیشن (MACC) نے…
بھارت: کولگام کے نوجوان کو این آئی اے نے اشتہاری قرار دیا
سرینگر (خصوصی رپورٹ ): بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ذاکر احمد گنائی کو غیر قانونی سرگرمیوں کے الزام میں اشتہاری قرار دیا گیا۔ اسے 30 دن میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔