شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ محبت کے مارے ‘‘ (آج )سے پیش کیا جائیگا

0 33

لاہور( این این آئی)شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ محبت کے مارے ‘‘ آج ( جمعہ) سے پیش کیا جائے گا۔ ڈرامے کی کاسٹ میں سنہر ی خان، سیمی خان، زارا خان، زویا چوہدری،صائمہ ٹو،مہک علی، مختار چن،وسیم پنوں، اسد مکھڑا، عقیل حیدر، شجر عباس، کاشف چن، ساجد پیارا اور دیگر شامل ہیں ۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک جبکہ پروڈویوسر ملک طارق ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.