اہم خبریںکھیل

فخر، فہیم کی سکواڈ میں واپسی کا امکان

لاہور : ذرائع کے مطابق فخر زمان اور فہیم اشرف کو ورلڈ کپ سکواڈ میں واپس شامل کئے جانے کا امکان ہے ،فخر زمان کو رمیز راجہ کی جانب سے ذہنی طور پر تیار رہنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔ ملاقات کے دوران چھ کھلاڑیوں نے رمیز راجہ سے فٹنس اور ٹیم سے ڈراپ ہونے کے دباؤ سے متعلق سوالات کئے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button