اہم خبریںشوبز

منال خان کا مداحوں کو ماسک پہننے کا مشورہ

کراچی  :   انسٹاگرام پر منال خان نے گاڑی میں بیٹھے اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ اس تصویر میں وہ سرخ رنگ کے لباس پہنی ہوئی ہیں جبکہ اسی رنگ کا ماسک بھی لگائے ہوئے اپنی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے منال نے مداحوں کے لیے عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق ایک پیغام بھی دیا۔ منال نے لکھا کہ ذمہ دار بنیں، ماسک لگائیں اور اپنے اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button