اہم خبریںبین الاقوامی

ایران کی شمال مغربی صوبوں کو آذربائیجان کاحصہ قراردینے پر اردوان کی مذمت

تہران  :  ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ صدر اردوان کو کسی نے نہیں بتایا کہ باکو میں انہوں نے جو نظم پڑھی اس میں ایران کے شمال مغربی صوبوں کو ملک سے علیحدہ کرنے کا ذکر ہے ۔ صدر اردوان کو احساس ہی نہیں ہوا کہ وہ جمہوریہ آذربائیجان کی خودمختاری کو نقصان پہنچا رہے ہیں،انہون نے مزید کہا ایران سے کوئی آذربائیجان پر بات نہیں کر سکتا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button