وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلوچستان گرینڈ ٹورزم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت ، میڈیا سے بات چیت
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلوچستان گرینڈ ٹورزم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت ، میڈیا سے بات چیت
بلوچستان گرینڈ ٹورزم فیسٹیول کے انعقاد پر بلوچستان کے لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
کامیاب پروگرام کے انعقاد پر کلچر ڈیپارٹمنٹ، پارلیمانی سیکرٹری زرین خان مگسی ، سیکرٹری ثقافت کی کاوشوں کو سراہتا ہوں ، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
فیسٹیول میں بلوچستان کا پازیٹو امیج پورے پاکستان کے لوگوں کو دکھایا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
فیسٹیول میں ہماری تاریخ اور کلچر کو بہتر طور پر اجاگر کیا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں ٹورزم کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بلوچستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان کے ساحل ، پہاڑ ٹورزم سائٹس اور مہمان نوازی آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی



