✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 07 جولاٸے 2025.
*۔🇵🇰DIGP جناب ناصر آفتاب صاحب*
*کا ضلع جیکب آباد کے تھانہ میرانپور برڑو کی حدود گاٶں کریم بخش حاجیجو بلیدی میں سیاہ کاری کے الزام میں مسمات حلیمہ زوجہ احمد حاجییجو بلیدی کو قتل اور نوجون الیاس جکھرانی کو زخمی کرنے والے معاملے کا سخت نوٹس۔*
🔹قتل اور زخمی کرنے میں ملوث ملزمان کو فےالفور قانون کی گرفت میں لانے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع جیکب آباد کے تھانہ میرانپور برڑو کی حدود گاٶں کریم بخش حاجییجو بلیدی میں سیاہ کاری کے الزام میں قتل ہونے والی مسمات حلیمہ زوجہ احمد حاجیجو بلیدی اور نوجوان الیاس جکھرانی کو زخمی کرنے والے معاملے پر
*🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ*
نے سخت نوٹس لیتے ہوٸے ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔
Comments are closed.