پاکستانتازہ ترین

گیس لیکج دھماکہ کے باعث سابق سینیٹر عباس آفریدی کا انتقال

گیس لیکج دھماکہ کے باعث سابق سینیٹر عباس آفریدی کا انتقال

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس

گورنرخیبر پختونخوا کی غمزدہ خاندان سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار

گورنرکی مرحوم کے درجات بلندی اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا

سابق سینیر عباس آفریدی کے افسوسناک حادثہ میں انتقال پر دلی رنجیدہ ہوں، فیصل کریم کنڈی

غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

Related Articles

Back to top button