شوبز

برٹنی سپیئرز کو دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق مل گیا

لاس اینجلس :  امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے کنزرویٹر شپ کے خاتمے کے بعد عدالتی دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق جیت لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برٹنی سپیئرز نے گزشتہ ماہ 13 سالہ قانونی جنگ کے بعد والد جیمی سپیئرز سے 60 ملین ڈالر کی جائیداد کی نگرانی اور ذاتی زندگی میں مداخلت سے رہائی ملنے کے بعد اپنے عدالتی دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق جیت لیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button