پاکستانتازہ ترین

آزادجموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے سینئر صحافی،صدر کشمیر بیٹ رپورٹرز انجنئیر اصغر حیات کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) 14 جون: آزادجموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے سینئر صحافی،صدر کشمیر بیٹ رپورٹرز انجنئیر اصغر حیات کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر حکومت نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Related Articles

Back to top button