
کوئٹہ: چیئرمین نانبائیاں نعیم خلجی صدر مرکزی انجمن تاجران رحیم کاکڑ و دیگر کا ہنگامی پریس کانفرنس
کوئٹہ: آج نانبائیاں کا ہڑتال دس روز داخل ہوگیا مگر ہمارا مسلہ حل نہیں ہوا ۔نعیم خلجی
کوئٹہ: ہم اج سے احتجاج اور وزیر اعلی ہاوس کے سامنے دھرنا دینگے ۔نعیم خلجی
کوئٹہ: دو یا تین تندور کھولے ہے سب نہیں ہمارا ہڑتال جاری ہے ۔نعیم خلجی
کوئٹہ: تمام نان بائیاں اب بھی ہڑتال کے پابند ہیں اور اپنے جائز حق کے طلب گار ہیں۔نعیم خلجی
کوئٹہ: کوئٹہ انتظامیہ نان بائیاں کو دو گروپوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کررہےہیں۔نعیم خلجی
کوئٹہ: ایک بندہ کوئٹہ انتظامیہ کی ایماء پر ہڑتال کو ناکام بنانے کی کوشش کررہا ہیں۔نعیم خلجی
کوئٹہ: ہماری ہڑتال کامیاب اور حق پر مبنی ہے ۔ہڑتال سےایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے چائیے گولی چلے یا مار پھٹ کرئے ۔نعیم خلجی
کوئٹہ: نان بائیاں کا احتجاج حق پر مبنی ہے ہم چاہیتے ہے نان بائیان کا مسلہ حل ہو ۔صدر مرکزی انجمن تاجران رحیم کاکڑ
کوئٹہ: آٹا مہنگا ہونے کی وجہ سے روٹی کی قیمت بڑھنے کی اجازت دی جائے۔صدر مرکزی انجمن تاجران رحیم کاکڑ
کوئٹہ: حکومت نان بائیوں کو مناسب ریٹ دے۔صدر مرکزی انجمن تاجران رحیم




