اہم خبریںپاکستان

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، کاغذات نامزدگی 4 نومبر سے دستیاب ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا، پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں 19 دسمبر کو الیکشن ہوگا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی4 سے 8 نومبر تک سے جمع کرائے جاسکیں گے، کاغذات نامزدگی 22 نومبر تک واپس لئے جاسکتے ہیں جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 23 نومبر کو جاری ہوگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button