کھیل

فاسٹ باؤلرتابش خان عمدہ باؤلنگ کے بعد اپنے والد کو یاد کر کے آبدیدہ

کراچی:  پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ والد انہیں قومی ٹیم میں کھیلتا ہوادیکھنا چاہتے تھے تاہم ان کی زندگی میں ایسا نہ ہو سکا ۔ وسطی پنجاب کیخلاف میچ سے قبل تھوڑا پ سیٹ اور دباؤ کاشکار تھا کیونکہ والد کے انتقال کے بعد یہ میرا پہلا میچ ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button