
کراچی ( سٹا ف رپورٹر) ان خیالات کا اظہارانہوں نے ایک انٹرویو میں کیا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کل کے فنکاروں میں کچھ اداکاروں میں اب بھی یہ خواہش موجود ہے لیکن کچھ ایک کان سے سن کے دوسرے سے نکال دیتے ہیں۔لوگوں نے مجھے سکھایا ہے اور اب میرا کام ہے میں دوسروں کو بتا دیتی ہوں لیکن اگر آپ نہیں سیکھیں گے تو آپ کی سکرین پر عمر کم ہو جائے گی۔ اداکاری ایک ایسا شفاف کام ہے کہ ادھر آپ کرتے ہیں ادھر اس کا نتیجہ سامنے آ جاتا ہے جس دن صحیح کام کیا اوپر اور جس دن غلط کام کیا نیچے ۔ اس لیے یہاں کسی کا بیٹا، بیٹی ہونا یا تعلق کام نہیں آتا۔




