
اسلام آباد: یکم ستمبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ )
صدرِ مملکت نے میجر عاطف، میجر فیصل، فلائیٹ انجینئر مقبول، حوالدار جہانگیر اور نائیک عامر کی بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی۔
صدرِ مملکت نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی اور ان کے لیے صبر و حوصلے کی دعا کی۔

